best ghazal collection list
best ghazal collection list
مجھے تم وہی نام
اس اجنبی سوال کے ، جواب کو تم دوام دو
جو کر سکوں میں رابطہ آج خود اپنی ذات سے
جان بوجھ کر تم مجھے، صرف وہی کلام دو
مجھے حرص نہیں تمھاری، بلاوجہ ہی حریص ہوں
جو دل میں محبت رہی تمھارے مجھے تم وہی نام دو
دور بیٹھ گئی ہوں میں اپنے دل سے، ضد میں آ کر
تم اپنے دل کی ساری باتیں، سارے جذبے تمام دو
ادھیڑ بُن، کشمکش میں ڈوبتی ہوں گہری بھنور میں
کہیں سایہ دو کہیں کہو بُرا، گرتے گرتے مجھے تھام لو
ہیں دل میں شاہی گلے تمھارے اور شکایت جا بجا ہو گی
ابھی دل میں ہے میرے زندگی ذرا، تم آ کر اسے سلام دو
By : Khush Bakht Aaliya
Comments
Post a Comment