best ghazal collection list

best ghazal collection list



مجھے تم  وہی نام



مابین رہا  ہے جو  ذہن و دل  کے ازل سے  لے کر

اس  اجنبی  سوال کے ، جواب  کو  تم دوام  دو
جو کر سکوں میں رابطہ آج  خود اپنی  ذات سے
جان  بوجھ  کر  تم مجھے، صرف  وہی کلام  دو
مجھے حرص نہیں تمھاری، بلاوجہ ہی حریص ہوں
جو دل میں محبت رہی تمھارے مجھے تم وہی نام دو
دور بیٹھ گئی ہوں  میں اپنے دل  سے، ضد میں آ کر
تم  اپنے  دل کی  ساری  باتیں، سارے جذبے  تمام  دو
ادھیڑ بُن، کشمکش میں ڈوبتی ہوں گہری بھنور میں
کہیں سایہ دو کہیں کہو بُرا، گرتے گرتے مجھے تھام لو
ہیں دل میں شاہی گلے تمھارے اور شکایت جا بجا ہو گی
ابھی دل میں ہے میرے زندگی ذرا،  تم آ کر اسے سلام دو


 By : Khush Bakht Aaliya


best ghazal collection list

best ghazal collection list



best ghazal collection


Comments

Popular posts from this blog

best ghazal collection

best ghazal collection download